Tuesday 29 March 2016

سینٹرل یونیورسٹی آف ساؤتھ بہار مے داخلہ کے عمل شروع

0




سینٹرل یونیورسٹی آف ساؤتھ بہار(Central University of South Bihar - CUSB)  مے  اکیڈمک سیشن سال 17-2016 مےآن لائن  داخلے کا عمل پیر(28 مارچ)  کے روز شروع ہو گیا ہے جسکا اعلان کنٹرولر آف ایگزامینیشن (Controller of Examinations) پروفیسر روندراناتھ سنگھ راٹھور نے یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.cub.ac.in کے معرفت کیا - یونیورسٹی کے پبلک ریلیشن افسر (PRO) محمّد مدثر عالم نے بتایا کہ اس سال پرانے کورس کے ساتھ -ساتھ یونیورسٹی کئی نیے کورس کی شراوت کرنے جا رہا ہے جنمے ایل ایل ایم (LLM)، ایم ایڈ (MEd)، اور  ماس کمیونیکشن (Mass Communication)، لا (Law)، ایجوکیشن (Education) وغیرہ مے پیچڈی شامل ہیں- جناب مدثر نے بتایا کہ گزستہ سالوں مے چل رہے انٹیگریٹڈ ایم فل - پیچڈی (Integrated MPhil - PhD) کی جگہ اس سال سے یونیورسٹی آن لائن ٹیسٹ کے معرفت پیچڈی (PhD) مے ڈائریکٹ داخلہ لینے جا رہا ہے - اس مرتبہ یونیورسٹی 38 کورسز (courses) مے داخلہ لینے جا رہا ہے جسمے  انڈر گریجویٹ (Under Graduate)  مے چار کورس ، پوسٹ گریجویٹ  (Post Graduate) مے18 کورس اور پیچڈی (PhD) مے 16 کورس شامل ہیں - 




 انڈر گریجویٹ (Under Graduate) لیول مے طلبہ چار -سالہ انٹیگریٹڈ بی اے بی ایڈ اور بی ایس سی بی ایڈ ( Four-Year Integrated BA BEd ، BSc BEd)، پانچ سالہ انٹیگریٹڈ بی اے ایل ایل بی انرس (Five Year Integrated LLB - Hons) اور بیچلر ان ووکیشن آرٹس اینڈ کرافٹس (BA.  Voc - Arts & Crafts) شامل ہیں - ان کے ساتھ -ساتھ طلبہ پوسٹ گریجویٹ اور پیچڈی مے کی سبجیکٹس مے آن لائن اپپلائی کر سکتے ہیں جنمے بایوانفارمیٹکس (Bioinformatics)، بایو ٹیکنولوزی (Biotechnology)، لائف سائنس (Life Science)، انوائرن مینٹل سائنس (Environmental Science)، ایجوکیشن (Education)، سائیکولوجی (Psychology)، انگلش (English)، ہندی (Hindi)، لا (Law)، کمیونیکشن اینڈ میڈیا اسٹڈیز (Communication & Media Studies) ، کمپیوٹر سائنس ایم ایس سی اور ایم ٹیک (Computer Science - MSc & MTech)، میتھمیٹکس (Mathematics)، سٹیٹسٹکس (Statistics)، ڈویلپمنٹ اسٹڈیز (Development Studies)، اکنامکس (Economics)، پولیٹیکل سائنس اینڈ انٹرنیشنل ریلشن (Political Science & International Relations) اور سوسیولوجی (Sociology) شامل ہیں -

  آن لائن ٹیسٹ اور داخلے کے لئے اہل طلبہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ کے ذریے آن لائن داخلہ فارم 30 اپریل تک جما کر سکتے ہیں - یونیورسٹی 28 اور 29 مئی 2016 کو ریاست بہار اور جھارکھنڈ کے ساتھ-ساتھ ملک بھر مے 62 سینٹروں مے آن لائن امتحان منعقد کریگی جسکا نام سینٹرل یونیورسٹی آف ساؤتھ بہر انٹرنس ٹیسٹ ( Central University of South Bihar Entrance Test - CUSBET) 2016) ہے - وہیں 3 جون کو آن لائن ٹیسٹ کے نتایج کا اعلان یونیورسٹی کی ویب سائٹ پی کیا جاےگا اور اسکے بعد داخلے کا عمل مکمّل کیا جاےگا - واضح ہو کہ ضرورت پڑنے پر خاص صورت حال مے داخلے سے متعلق تاریخوں مے تبدیلی کی جا سکتی ہے - سال 2009 مے بہار کے پہلے سینٹرل یونیورسٹی کے شکل مے واقے CUSB آج ریاست اور ملک مے بہترین تعلیم کے لئے مشہور ہو چکا ہے - اس ادارے مے 100 سے زاید  اپنے مضمون مے ماہر پروفیسر حضرات ہیں جنکو مختلف ایجنسی سے درجنوں ریسرچ پروجیکٹس حاصل ہوئے ہے اور جنپر وہ لگاتار کام کر رہے ہیں  - یہاں سے تعلیم یافتہ بچچوں کو بہترین روزگار کے مواقے حاصل ہوتے ہیں اور انھیں کئی طرح کے فیلو شپ ، اسکالر شپ وغیرہ بھی حاصل کرنے مے کامیابی ملی ہے  - فلحال یہ یونیورسٹی پٹنہ اور گیا مے کرایے کے مکان مے تعلیمی کارکردگی کو انضام دے رہا ہے - بہت جلد یہ گیا ضلع کے پنچانپور مے موجود اپنے پرمانینٹ کیمپس مے مکانات کے تعمیر کا کام مکمّل ہونے کے بعد وہیں سے تعلیمی کارکردگی کو انضام دیگا -                
Author Image
AboutMd Mudassir Alam

Soratemplates is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design

No comments:

Post a Comment